ڈوبتے سورج کی تصویر

ڈوبتے سورج کی تصویر

 270.00

Preview    Download

Compare

Description

A Sketch of the Fading Sun

by Wan-Suh Park

ڈوبتے سورج کی تصویر
وان سوہ پارک
انگریزی ترجمہ: ہیون جائے ای سیلی
انگریزی سے اردو ترجمہ: مسعود اشعر

دوسرے ملکوں کے ادب کی طرح جنوبی کوریا کا ادب بھی مرد اور عورت کے تعلقات کے گر دہی گھومتا ہے۔ لیکن ہرملک کے ادب میں ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ اس رشتے یا ان تعلقات کو مجبوری یا جبر کے رشتے کے طور پر دیکھا گیا ہو۔ جنوبی کوریا کی ممتاز افسانہ نگاروان سوہ پارک نے اپنے افسانوں میں اس جبر کی نشان دہی کی ہے۔ اس مجموعے میں شامل ان کے افسانے پاکستانی قارئین کے لیے بالکل ہی نیا ذائقہ رکھتے ہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ڈوبتے سورج کی تصویر”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X