پاکستان کی جنگ: مضامین کا مجموعہ

پاکستان کی جنگ: مضامین کا مجموعہ

 400.00

Preview    Download

Compare

Description

Battle for Pakistan: Collection of Articles

پاکستان کی جنگ: مضامین کا مجموعہ
ترجمہ: محمد اختر، تنویر مرزا

کتاب”پاکستان کی جنگ” پاکستان کی مغربی سرحدوں پر ہونے والی دہشت گردی کے بارے میں تحقیقی مضامین کا مجموعہ ہے۔

یہ مضامین پاکستانی اور غیر ملکی دفاعی اور سیاسی تجزیہ کاروں نے لکھے ہیں۔ ان مضامین میں دہشت گردی کی وجوہ اور مختلف دہشت گرد گروہوں کے طریقہء کار اور ان کی کارروائیوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ان حقائق پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے کہ دہشت گردوں یا طالبان کے مالی وسائل کیا ہیں اور سرحدی علاقوں اور پاکستان کے اندرونی علاقوں میں جو دہشت گردی کی کارروائیاں کی جاتی ہیں ،ان کے لئے طالبان کو مالی وسائل کیسے اور کہاں سے حاصل ہوتے ہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “پاکستان کی جنگ: مضامین کا مجموعہ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X