رازوں کے سوداگر اور دوسرے مضامین

رازوں کے سوداگر اور دوسرے مضامین

 150.00

Preview    Download

Compare
Categories: , , Tag:

Description

Broca’s Brain
by Carl Sagan

رازوں کے سوداگر او ر دوسرے مضامین

کارل سیگاں
ترجمہ: محمد ارشد رازی

رازو ں کے سوداگر کارل سیگاں کی مشہور کتاب

Broca’s Bran

کا ترجمہ ہے ۔ اس دلچسپ کتاب میں سیگاں نے انسانی فہم وفراست ٗ توہمات اور نظام کائنات کے بارے میں مختلف سائنس دانوں اور نام نہاد سائنسی مفکروں کے خیالات کا تجزیہ کیا ہے ٗ کتاب میں بہت سے موضوعات کا احاطہ کیا گیا ہے۔ لیکن سیگاں نے خاص طور سے فلکیات کے علم پر اپنی توجہ مبذول کی ہے اور علم نجوم کے ان نام نہاد عالموں اور سائنس دانوں کا جواب دیا ہے جو اس بارے میں غلط مفروضات پھیلا کر عام لوگوں کو گمراہ کرتے رہتے ہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “رازوں کے سوداگر اور دوسرے مضامین”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X