بھارت میں فرقہ پرستی اور اس کا جواب

بھارت میں فرقہ پرستی اور اس کا جواب

 400.00

Preview    Download

Compare
Categories: , , Tag:

Description

Communal Challenge and Secular Response
by Asghar Ali Engineer

ہندوستان میں فرقہ پرستی اور اس کا جواب

اصغر علی انجینئر
ترجمہ: شفقت تنویر مرزا

اصغر علی انجینئر ہندوستان کے محترم اور سماجی اور سیاسی مفکر ہیں۔ 1960ء کی دہائی سے وہ ہندوستان میں ہونے والے ہندو مسلم فسادات کا ریکارڈ رکھ رہے ہیں اور ان کے اسباب و عوامل کا تجزیہ کرتے رہتے ہیں۔ اس کتاب میں انہوں نے ہندوستان میں رہنے والے مسلمانوں کے موجودہ سیاسی اور سماجی حالات کا جائزہ لیا ہے۔ خاص طور سے بابری مسجد کی شہادت اور گجرات کے فسادات کے بعد وہاں جو صورتحال پیدا ہوئی ہے وہ ان کا خاص موضوع ہے۔ یہ کتاب ایک ہندوستانی دانشور کا نقطۂ نظر پیش کرتی ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “بھارت میں فرقہ پرستی اور اس کا جواب”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X