تہذیبوں کے گورکھ دھندے

تہذیبوں کے گورکھ دھندے

 190.00

Preview    Download

Compare

Description

تہذیبوں کے گورکھ دھندے: حلال اور حرام کا عقیدہ

مرون ہیرس
ترجمہ: شیخ ریاض احمد

ہندو گائے کی پوجا کیوں کرتے ہیں؟ مسلمان اور یہودی سور کو حرام کیوں سمجھتے ہیں؟ قدیم یورپ میں چڑیلوں پر اعتقاد کیوں کیا جاتاتھا؟ اور آج بھی لوگ بھوت پریت کو کیوں مانتے ہیں؟ اس کتاب میں ان سوالوں کے جواب دیے گئے ہیں۔ اور انسانی اعتقادات ٗ توہمات اور انسانی رویوں پر تاریخی پس منظر میں روشنی ڈالی گئی ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “تہذیبوں کے گورکھ دھندے”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X