کلچر اور کار وبار جاپان میں

کلچر اور کار وبار جاپان میں

 200.00

Preview    Download

Compare
Categories: , , Tag:

Description

کلچر اور کاروبار جاپان میں

شوجی ہایاشی
ترجمہ: حسن عابدی

کسی ملک کی کی ثقافت‘ اس کی تجارت اور اس کی انتظامی کارکردگی پر کس طرح اثر انداز ہوتی ہے؟ اس کتاب میں جاپان کے حوالے سے اس موضوع پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے۔ جاپانی کلچر اور اس کے تجارتی انتظام و انصرام کا مطالعہ پاکستانی قاری کے لیے اس لیے بھی ضروری ہے کہ نہ صرف جاپان دنیا کی ایک بڑی طاقت بن چکا ہے بلکہ پاکستان کے ساتھ بھی اس کے تجارتی وکاروباری تعلقات بڑھ رہے ہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “کلچر اور کار وبار جاپان میں”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X