آخری مرد کی موت

آخری مرد کی موت

 95.00

Preview    Download

Compare
Categories: , ,

Description

آخری مرد کی موت اور دوسری کہانیاں

نوال السعداوی
ترجمہ: مسعود اشعر

مصر کی مشہور خاتون ناول نگار نوال السعداوی کی تیرہ کہانیاں اور ایک مختصر ناول۔ عرب معاشرہ میں عورت کی کیا حیثیت ہے؟ مرد اسے کس طرح استعمال کرتا ہے؟ عورت کو زندہ رہنے کے لیے کیا قیمت ادار کرنی پڑتی ہے؟ نوال السعداوی ان سوالوں کے جواب دیتی ہے۔ “آخری مرد کی موت” میں اس عورت پر ایک نئے سچ کا انکشاف ہوتا ہے۔

قیمت: 95 روپے (مجلد)، 70 روپے (غیر مجلد)۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “آخری مرد کی موت”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X