دہشت گرد یا جہادی

دہشت گرد یا جہادی

 200.00

Preview    Download

Compare

Description

دہشت گرد یا جہادی
القاعدہ، کالعدم مذہبی و جہادی جماعتوں کے جنگجوؤں کے حالات اور سرگرمیوں پر تحقیقی کتاب

مقبول ارشد

یہ کتاب القاعدہ، کالعدم مذہبی و جہادی جماعتوں کے دہشت گرد قرار دئے جانے والے جنگجوؤں کے حالات زندگی اور ان کی سرگرمیوں پر مشتمل ہے۔ جہاد کے نام پر دہشت گردی کا کھیل کس طرح کھیلا جارہا ہے؟ یہ جنگجو اور ان کی تنظمیں کیا چاہتی ہیں؟ ان کے خیالات اور نظریات کیا ہیں؟ کن حالات و واقعات نے انہیں دہشت گرد بنا دیا۔ جہاد سے دہشت گردی تک کے اس سفر میں ان کے ساتھ کیا کچھ ہوا؟ اور کس طرح ہوا؟ یہی اس کتاب کا اصل موضوع ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “دہشت گرد یا جہادی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X