ڈسٹرکٹ گذیٹئیرز

ڈسٹرکٹ گذیٹئیرز

 350.00

Preview    Download

Compare
Categories: , ,

Description

District Gazetteers
Edited & translated by Shafqat Tanvir Mirza

ڈسٹرکٹ گزیٹئرز

تالیف و ترجمہ: شفقت تنویر مرزا

ڈسٹرکٹ گزیٹئرز‘ انگریز حاکموں نے اپنے مقاصد کے لیے تیار کرائے تھے۔ مقصد یہ تھا کہ جن علاقوں پر ان کی حکومت ہے ان کے جغرافیہ اور تاریخ کے ساتھ ان میں بسنے والے خاندانوں اور ان کے طور طریقوں سے بھی واقفیت حاصل کی جائے تاکہ انہیں اپنا تابع بنانے اور ان پر حکومت کرنے میں انہیں آسانی ہو۔ لیکن یہ گزیٹئرز آج ہمارے لیے ایسے تاریخی مواد کا درجہ حاصل کرچکے ہیں جن کی بنا پر آج کا مورخ اس علاقے میں بسنے والے مختلف خاندانوں کی تاریخ لکھ سکتاہے۔ اردو میں اس کی اشاعت کا مقصد انہیں اردو داں طبقے تک پہنچانا اور عہد حاضر کے لکھنے والوں کو نئے زاویے سے تاریخ کو دیکھنے اور اس تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے دعوت مبازرت دینا ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ڈسٹرکٹ گذیٹئیرز”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X