پہلا تاثراوراس کے کرشمے

پہلا تاثراوراس کے کرشمے

 220.00

Preview    Download

Compare

Description

پہلا تاثر اور اس کے کرشمے

این ڈیمرس اور ویلری وائٹ
ترجمہ: شیخ ریاض احمد

ہم پہلی بار کسی شخص سے ملتے ہیں تو ہماری کوشش یہ ہوتی ہے کہ اس پر ہماری شخصیت کا تاثر اچھا ہی پڑے۔ خاص طور پر اس کی ضرورت اس وقت زیادہ پیش آتی ہے ‘ جب اس شخص سے ہمیں کوئی کام ہو یا ہم اس کے ساتھ ایک طویل رفاقت چاہتے ہوں۔ وہ شخص کسی دفتر یا کمپنی کاافسر بھی ہوسکتا ہے۔ یا وہ اس لڑکی کے خاندان کے لوگ بھی ہوسکتے ہیں جس سے ہم رشتہ کرنا چاہتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ ہم دوسروں پر اپنی شخصیت کا اچھا تاثر کیسے ڈالیں؟ یہ کتاب اس سوال کا جواب دیتی ہے۔ یہ کتاب ہمیں دوسروں پر اچھا تاثر پیدا کرنے کے طریقےبتا تی ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “پہلا تاثراوراس کے کرشمے”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X