اچھی اور بری حکومت

اچھی اور بری حکومت

 460.00

Preview    Download

Compare

Description

اچھی اور بری حکومت

جیف ملکن
ترجمہ: حنیف کھوکھر

سیاست میں ہمیشہ یہ سوال کیا جاتا ہے کہ کیا ہم ایسی حکومت قائم کر سکتے ہیں جس پر ہم اپنی فلاح و بہبود اور سلامتی کے لئے انحصار کر سکتے ہیں۔ ایسی حکومت جو آقا کی بجائے ہمارے خادم کی حیثیت سے کام کرے؟ اس کتاب میں اس موضوع کا جائزہ لیا گیا ہے۔ جدید تاریخ سے ہمیں جو شواہد ملے ہیں، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ انسانی مسرت اور خوش حالی کا دارومدار حکومت کے معیار پر ہوتا ہے۔ معاشی ترقی اور صحت و تعلیم سب کے بعد آتے ہیں۔ انسان شروع سے ہی ایسی حکومت کے خواب دیکھتا رہا ہے۔ یہ خواب حقیقت کیسے بن سکتے ہیں؟ یہ کتاب اس جانب ہماری رہنمائی کرتی ہے۔

جیف ملکن: لندن میں قائم ینگ فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر ہیں۔ وہ یونیورسٹی کالج، لندن اسکول آف اکنامکس اور یونیورسٹی آف میلبورن کے وزٹنگ پروفیسر ہیں۔ انہوں نے متعدد کتابیں لکھی ہیں۔ 2010 ء میں نوٹنگھم ٹرینٹ یونیورسٹی نے انہیں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “اچھی اور بری حکومت”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X