دیوانگی کے بیچ فرزانگی

دیوانگی کے بیچ فرزانگی

 360.00

Preview    Download

Compare

Description

دیوانگی کے بیچ فرزانگی

تری دیویش سنگھ مینی، طاہر ملک اور علی فاروق
ترجمہ: اعزاز باقر

ہندوستان کی تقسیم اور پاکستان کے قیام کے وقت دونوں علاقوں میں جو ہندو مسلم اور سکھ مسلم فسادات پھوٹ پڑے تھے ان میں قتل و غارت گری کے واقعات کا ذکر تو آج تک کیا جاتاہے لیکن ان قیامت خیز دنوں میں ایک مذہب اور ایک فرقے کے لوگوں نے دوسرے مذہب اور فرقے کے لوگوں کی جو مدد کی اور جس طرح انہوں نے ایک دوسرے کو اس جہنم کی آگ سے بچایا اس کا تذکرہ ذرا کم کم ہی کیا جاتا ہے۔ اس کتاب میں ان درد مند لوگوں کا ذکر کیا گیا ہے جنہوں نے اس دیوانگی کے زمانے میں فرزانگی سے کام لیا، اور ایک دوسرے کی زندگی بچانے کی کوشش کی۔

یہ کتاب ایک ایسی دستاویز ہے جو پاکستان اور ہندوستان دونوں کے عوام کو اپنی ہولناک تاریخ پر نظر رکھتے ہوئے آئندہ امن و آشتی کے ساتھ باہمی تعلقات استوار کرنے کا راستہ دکھاتی ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “دیوانگی کے بیچ فرزانگی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X