انسان کیسے بنایا جائے؟ شہادتیں

انسان کیسے بنایا جائے؟ شہادتیں

 700.00

Compare
Categories: , ,

Description

How to Make a Human Being: A Body of Evidence
by Christopher Potter

انسان کیسے بنایا جائے؟ شہادتیں

کرسٹوفر پاٹر
ترجمہ: محمد صفدر، اعزاز باقر

:غالب نے کہا تھا
آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا

انسان کیا ہے؟ اور کائنات کیا ہے؟

یہ امر واضح ہے کہ انسان بنانے کے لئے درست قسم کی کائنات بنانے کا آغاز ضروری ہے۔ مگر یہ درست قسم کی کائنات کس مادے سے بنائی جائے؟ اور کن حالات میں بنائی جائے؟ یہ وہ سوال ہے جس کا جواب اس کتاب میں دینے کی کوشش کی گئی ہے، لیکن ہر سوال کا ایک ہی جواب تو نہیں ہوتا، اس لئے اس کتاب میں دنیا بھر کے فلسفیوں، مفکروں، سائنس دانوں، شاعروں اور ادیبوں کے اقوال کے حوالے سے اس سوال کے مختلف جواب ہمارے سامنے آتے ہیں۔ یہ کتاب ہمارے لئے سوچنے سمجھنے کے نئے دروازے وا کرتی ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “انسان کیسے بنایا جائے؟ شہادتیں”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X