مسلم ذہن اسلامی شعور کی تفہیم

مسلم ذہن اسلامی شعور کی تفہیم

 640.00

Preview    Download

Compare

Description

Inside Muslim Minds: Understanding Islamic Consciousness
by Riaz Hassan

مسلم ذہن: اسلامی شعور کی تفہیم
ریاض حسن
ترجمہ: پروفیسر مقبول الٰہی

یہ کتاب عمرانیات کے سائنسی اصولوں کی بنیاد پر کی جانے والی تحقیق پر مبنی ایک دستاویز ہے۔کتاب کے مصنف نے سات نمائندہ مسلم ممالک کا انتخاب کیا اور ان میں رہنے والے تمام طبقوں کے چھ ہزار افراد سے ان کے اسلامی شعور (اسلامی حسیت) کے بارے میں سوالات کئے۔اس طرح مسلم حسیت کا مکمل گوشوارہ تیار کیاگیا۔ مسلم حسیت کے جن گوشواروں کا انتخاب کیا گیا وہ تھے، جہاد، اسلام کا عوامی کردار، کفر کے بارے میں مسلمانوں کے روئیے، پدرسری نظام اور صنفی مسائل ، عالم گیریت کے چیلنج، مسلم انسان دوستی، اسلام اور شہری معاشرہ، اسلام اور مغرب کے درمیان باہمی شکوک و شبہات۔ اس کتاب میں مسلم معاشروں کے بہت سے گوشواروں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

کتاب کے مصنف ڈاکٹر ریاض حسن آسٹریلیاکی فلینڈر یونیورسٹی میں اعزازی پروفیسر ہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “مسلم ذہن اسلامی شعور کی تفہیم”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X