مسلمان اور سائنس

مسلمان اور سائنس

 180.00

Preview    Download

Compare
Categories: , , Tag:

Description

Islam and Science
by Dr. Pervez Hoodbhoy

مسلمان اور سائنس

ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

مسلمان ملکوں کے ماضی اور حال میں سائنس کا مقام کیا رہاہے؟ آج اسلامی ممالک میں سائنسی علوم کے ساتھ کیا سلوک کیا جارہاہے؟ یہ ہے موضوع اس کتاب کا ڈاکٹر ہود بھائی کا استدلال ہے کہ اسلام اور سائنس میں کوئی تضاد نہیں ہے۔مسلمانوں کے سنہری دور میں سائنسی علوم میں مسلمانوں نے قابل قدر کا رنامے انجام دیے لیکن مسلمانوں کے سیاسی زوال کے ساتھ ان کے علمی اور تحقیقی شعبوں پر بھی رجعت پسندوں اور دقیانوسی طرز فکر رکھنے والوں کا غلبہ ہوگیا۔ کتاب میں ان تمام حقائق کا تاریخی تناظر میں نہایت بے باک تجزیہ کیا گیا ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “مسلمان اور سائنس”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X