اسلامی ریاست: جواز کی تلاش

اسلامی ریاست: جواز کی تلاش

 170.00

Preview    Download

Compare
Categories: , , Tag:

Description

اسلامی ریاست : جواز کی تلاش

شاہرام اکبر زادے، عبداﷲ سعید
ترجمہ: محمد ارشد رازی

اس کتاب میں مسلم دنیا کو درپیش مسائل کا جائزہ لیا گیا ہے ۔کتاب کا مرکزی تصور یہ ہے کہ پوری مسلم دنیا میں اقتدار کے جواز کے لیے
،مذہب پر انحصار بڑھ رہا ہے۔ اور وہ ریاستیں بھی اس سے مستشنے نہیں جو مذہب کے ساتھ زیادہ رغبت نہیں رکھتیں۔ کتاب میں پاکستان،  بنگلہ دیش ایران انڈونیشیا، ملائشیا، سعودی عرب اور ازبکستان کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لیا گیا ہے۔ سیاسی اسلام اور مسلم دنیا میں بڑھتی ہوئی شدت پسندی کے طالب علموں اور محققوں کے لیے یہ کتاب خاصی دلچسپی کی حامل ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “اسلامی ریاست: جواز کی تلاش”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X