اسلام

اسلام

 290.00

Preview    Download

Compare
Categories: , ,

Description

Islam
by Dr Fazlur Rehman

اسلام

ڈاکٹر فضل الرحمن
ترجمہ: محمد کاظم

ڈاکٹر فضل الرحمن کی یہ کتاب اپنے موضو پر ایک اعلی پایہ کی عالمانہ کتاب ہے۔ یہ کتاب انگریزی میں لکھی گئی تھی۔ لیکن پاکستان میں اس کا انگریزی ایڈیشن بھی ایک عرصے سے دستیاب نہیں ہے۔ اسی ضرورت کو پیش نظر رکھتے ہوئے اس کا اردوترجمہ شائع کیا جارہا ہے تاکہ اس کی رسائی انگریزی دانوں کے ساتھ اردوداں طبقے تک بھی ہوجائے۔ اسلام پر اب تک خالص معروضی‘ تجزیاتی اور دانشورانہ انداز میں کم ہی لکھا گیا ہے۔ زیادہ تر جو لکھا گیا ہے وہ مدافعانہ انداز میں ہے۔ ڈاکٹر فضل الرحمن کی یہ کتاب اس کمی کو بخوبی پورا کرتی ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “اسلام”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X