جہاد: وسط ایشیا میں جہادی تحریکوں کا فروغ

جہاد: وسط ایشیا میں جہادی تحریکوں کا فروغ

 220.00

Preview    Download

Compare

Description

Jihad
by Ahmad Rashid

وسط ایشیا میں جہادی تحریکوں کا فروغ

احمد رشید
ترجمہ: تنویر اقبال

بین الاقوامی شہرت کے پاکستانی صحافی احمد رشید پاکستان ٗ افغانستان اور وسط ایشیا کے لیے ڈیلی ٹیلیگراف اور فارایسٹرن اکنامک ریویو کے نمائندہ ہیں۔ وہ امریکہ کے مشہور اخباروں میں بھی لکھتے ہیں۔ ان کی کتاب طالبان: اسلام تیل اور وسط ایشیا میں سازشوں کا نیا کھیل کی دنیا کی۲۰ سے زائد زبانوں میں ترجمہ ہوا ہے۔ ان کی نئی کتاب جہاد کا ترجمہ بھی کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ جہاد میں احمد رشید نے وسط ایشیائی ملکوں کے تاریخی تناظر میں جہادی تنظیموں کے فروغ کا جائزہ لیا ہے۔ انہوں نے ان تنظیموں کی ماہیت اور ان کے اغراض ومقاصد پر روشنی ڈالی ہے اور اسباب بیان کیے ہیں جن کی وجہ سے اس علاقے کے مسلمانوں میں شدت پسندی پیدا ہوئی اور ان کی تحریکیں تشدد کی راہ پر گامزن ہوئیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “جہاد: وسط ایشیا میں جہادی تحریکوں کا فروغ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X