مسلم فکروفلسفہ عہد بعہد

مسلم فکروفلسفہ عہد بعہد

 300.00

Preview    Download

Compare

Description

Muslim Thought through the Ages
by Muhammad Kazim

مسلم فکر و فلسفہ عہد بعہد

محمد کاظم

اس کتاب کا دائرہ اس طرح کے عام جائزوں کی بہ نسبت زیادہ وسیع ہے۔ یہ یونانی فلسفے کے آغاز سے بیسویں صدی میں علامہ اقبال کے افکار تک کا احاطہ کرتی ہے۔ یہ پچیس صدی سے بھی زیادہ کا عرصہ بنتا ہے۔ اس کتاب میں صدیوں پر پھیلے مسلم فکروفلسفہ کا جائزہ لیتے ہوئے ان حالات پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے جو مسلم فکر کے تاریک دور کا باعث بنے۔ کتاب کا انداز بیان ایسا سادہ اور سلیس ہے کہ عام قاری بھی اسے سمجھ سکتا ہے اور اس سے پوری طرح مستفید ہو سکتا ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “مسلم فکروفلسفہ عہد بعہد”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X