پاکستانی میڈیا اور مذہبی مباحث

پاکستانی میڈیا اور مذہبی مباحث

 140.00

Preview    Download

Compare

Description

Pakistani Media and the Religious Discourse

پاکستانی میڈیا اور مذہبی مباحث

خالد احمد اور ڈاکڑ مہدی حسن

پاکستان میں ٹی وی پر مذہبی ابلاغ کا عمل مارکیٹ کا پیدا کردہ ہے اور یہ مارکیٹ خود میڈیا نے ہی پیدا کی ہے۔ یہ ابلاغ متشدد بنیاد پرستوں کی لذت کام و دہن کا سبب بنتا ہے۔جنرل ضیا کی آمریت میں ریاست کا صرف ایک ٹیلی ویژن تھا۔ جنرل مشرف کے دور میں بے شمار ٹی وی چینل سامنے آئے۔ان چینلز پر ہونے والے مذہبی پروگراموں نے اس مذہبی جہادی طبقے کی پرورش کی ہے جو ریاست کی متوازی طاقت کا مرکز بن چکا ہے۔کئی نجی ٹی وی چینل اپنے ناظرین میں توہم پرستی اور تنگ نظری پیدا کر رہے ہیں۔

اس کتاب میں پاکستان کے نامور صحافی اور سیاسی مبصر خالد احمد اور ابلاغ عامہ کے استاد ڈاکٹرمہدی حسن کے وو مضامین شامل کئے گئے ہیں جو ٹی وی چینلز کے مذہبی مباحث پر تنقیدی نظر ڈالتے ہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “پاکستانی میڈیا اور مذہبی مباحث”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X