روسو

روسو

 200.00

Preview    Download

Compare

Description

Rousseau

روسو (1778-1712)۔

قاضی جاوید

روسو فطرت پرست مفکر تھا اور وہ تہذیب وتمدن کو فطرت سے دوری قراردیتا تھا۔ کئی مذہبی، اخلاقی، سماجی اور سیاسی مسائل پر اس نے انقلاب آفریں خیالات پیش کئے۔ روسو شہری آزادیوں، جمہوریت اور انسانی مساوات کا علمبردار تھا۔ اس کی کتاب ‘معاہدہ عمرانی’ نے جدید ذہن کی تشکیل میں اہم حصہ لیا ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “روسو”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X