پاکستان: برادری ازم اور سیاست

پاکستان: برادری ازم اور سیاست

 80.00

Preview    Download

Compare

Description

پاکستان برادری ازم، سیاست اور سرپرستی

انا طول لیون
ترجمہ: محمد صفدر سحر

پاکستان بطور ریاست کمزور ہے تو اس کی سب سے بڑی وجہ برادری ازم ہے۔ نہ صرف اس حوالے سے کہ ملکی وسائل کی لوٹ کھسوٹ میں سیاسی سرپرستی سے یہ جڑی ہے بلکہ اس کی وجہ سے مقامی سطح تک لوگوں کی حتی کہ قانون نافذ کرنے والے اور دیگر اداروں کے اہلکاروں کی وفاداری ریاست کی بجائے برادری سے ہے۔ اور جو اقتدار اعلی ریاست کا حق تھا وہ برادری کو مل چکا ہے۔ یوں یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ مغربی ریاستوں کو سامنے رکھیں تو پاکستان کی تشکیل ریاست کے ابتدائی مراحل میں ہے جہاں ادارے باقاعدہ شکل میں موجود ہیں۔

اناٹول لیون: برطانوی صحافی ہیں، وہ نیوامریکن فاؤنڈیشن ریسرچر ہیں۔ انہوں نے امریکی گلوبل حکمت عملی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ پر تحقیقی کام کیا ہے۔ اخبار ٹائمز لندن کے نمائندے کی حیثیت سے انہوں نے پاکستان، افغانستان اور روس کے بارے میں تحقیقی مضامین لکھے۔ انہوں نے کیمرج یونیورسٹی سے پولیٹیکل سائنس میں ڈاکٹریٹ کی ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “پاکستان: برادری ازم اور سیاست”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X