طالبان ٗ اسلام تیل اور سازشوں کا کھیل

طالبان ٗ اسلام تیل اور سازشوں کا کھیل

 250.00

Preview    Download

Compare

Description

Taliban: Islam, Oil and the New Great Game in Central Asia
by Ahmad Rashid

طالبان: اسلام تیل اور سازشوں کا نیا کھیل

احمد رشید
ترجمہ: حمید جہلمی

احمد رشید کو اس کتاب پر پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے نثار عثمانی ایوارڈ دیا ہے۔ عالمی شہرت کی صحافی ڈیلی ٹیلیگراف لندن اور فار ایسٹرن اکنومک ریویو کے نمائندے احمد رشید نے افغانستان میں روسی فوجوں کی آمد ٗ روس کی پسپائی اور اس کے بعد خانہ جنگی اور خون خرابے کے جوواقعات اپنی آنکھوں سے دیکھے ہیں اور وسط ایشیا کی تیل کی پائپ لائنوں کے لئے بین الاقوامی تیل کمپنیوں کی جن سازشوں کا مطالعہ کیا ہےٗ انہوں نے سارا احوال اس کتاب میں تفصیل کے ساتھ بیان کردیا گیا ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “طالبان ٗ اسلام تیل اور سازشوں کا کھیل”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X