لفظوں کی کہانی، لفظوں کی زبانی

لفظوں کی کہانی، لفظوں کی زبانی

 500.00

Compare
Categories: ,

Description

The Bridge of Words
by Khaled Ahmed

لفظوں کی کہانی لفظوں کی زبانی

خالد احمد
ترجمہ: شیراز راج

کوئی نہ کوئی زبان ہم سب بولتے ہیں اور بعض صورتوں دو تین زبانوں میں مافی الضمیر اداکرنے پر قادر ہوتے ہیں لیکن زبان کے تشکیلی اجزا یعنی الفاظ کی بناوٹ پر غور شاید ہی کرتے ہوں۔ خالد احمد نے اس پر غور کیا ہے ……. بلاخوف تردید کہا جاسکتاہے کہ اس موضوع پریہ بہت قرینے کی کتاب ہے اور اس میں ہمیں اردو ٗ پنجابی ٗ دوسری پاکستانی اور ایشیائی یورپی زبانوں میں مستعمل بعض لفظوں کے بارے میں ایسی معلومات ملتی ہیں جو چونکا دینے والی ہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “لفظوں کی کہانی، لفظوں کی زبانی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X