جام اور خنجر

جام اور خنجر

 580.00

Preview    Download

Compare

Description

The Chalice & the Blade
by Riane Eisler

جام اور خنجر
ریان آئسلر
ترجمہ: محمد یحییٰ خان

یہ کتاب ہمارے ثقافتی منابع کی ایک نئی تاریخ پر سے پردہ اٹھاتی ہے۔یہ بتاتی ہے کہ دنیا میں بر پا جنگ وجدل اور مردوعورت کے درمیان کشمکش نہ تو احکامات خدا وندی کے تحت جاری ہیں اور نہ ہی کوئی حیاتیاتی تقاضہ ہیں ۔ یہ اس امر کی تو ثیق ہے کہ بہتر مستقبل ممکنات میں سے ہے ۔اور اس کی جڑیں در حقیقت ماضی میں ہونے والے درد بھرے اور دل گداز سلسلہءواقعات کے اندر پیوست ہیں۔

بعض کتابیں ایک انکشاف کا درجہ رکھتی ہیں کیونکہ وہ ناقابل تصور امکانات کی روح کو بے نقاب کرتی ہیں۔”

The Chalice & the Blade

ان عظیم الشان کلیدی کتابوں میں سے ہے جو ہمارا رخ ہی تبدیل کر دیتی ہیں اور دنیا میں بنیادی تبدیلیوں کا آ غاز ثابت ہو تی ہیں۔آئسلر نے انتہائی فصاحت و بلا غت کے ساتھ بتایا ہے کہ امن کا خواب کوئی نا ممکن یو ٹوپیا نہیں ہے۔

ازابیل آئندے، مصنف : “دی ہاﺅس آف سپرٹ”۔

(ہر کسی کو یہ کتاب پڑھنے کا موقع ملنا چاہیئے۔” ( شکاگو ٹرائی بیون”

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “جام اور خنجر”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X