مسلمانوں کا عروج وزوال، کتابوں کے آئینے میں

مسلمانوں کا عروج وزوال، کتابوں کے آئینے میں

 320.00

Preview    Download

Compare
Categories: , ,

Description

The Conference of the Books
by Khaled M. Abou El Fadl

مسلمانوں کا عروج وزوال کتابوں کے آئینے میں

خالد ایم ابو الفضل
ترجمہ: محمد یحیی خان

ڈاکڑ خالد ابو الفضل مصری ہیں اور آج کل امریکہ میں مقیم ہیں۔ وہ ایک امریکی یونیورسٹی میں قانون پڑھاتے ہیں۔ یہ کتاباسلام کے عقلی رویوں کے تحقیقی مطالعہ کا خلاصہ ہے۔ مصنف نے بطور استاد امریکہ اور متعدد دوسرے ملکوں کے مسلمانوں سے تبادلہ خیال کے بعد مسلمانوں کی قدیم اور جدید تاریخ پر کئی مقالے تحریر کیے تھے۔ یہی مقالے اس کتاب کا حصہ ہیں۔ انہوں نے جن موضوعات سے بحث کی ہے وہ ہیں سیاسی جبر ٗ دہشت گردی ٗ حجاب ٗ عورتوں کے ساتھ مردوں کا سلوک ٗ والدین کے حقوق ٗ اسلامی قانون کا اطلاق اور اسلام کی حقیقی تعلیم۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “مسلمانوں کا عروج وزوال، کتابوں کے آئینے میں”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X