بونا آدمی

بونا آدمی

 300.00

Preview    Download

Compare

Description

The Dwarf
by Cho Se-hui

بونا آدمی
چوسے ہوئی
انگریزی ترجمہ: بروس اور جو ۔چان فُلٹن
اردو ترجمہ: مسعود اشعر

بونا آدمی، بارہ افسانوں کا مجموعہ بھی ہے اور ناول بھی۔ افسانہ نگار نے بارہ افسانے اس طرح لکھے ہیں کہ انہیں الگ الگ بھی پڑھا جا سکتا ہے اور مربوط شکل میں بھی۔ ان افسانوں کی کہانیا ں ایک دوسرے کے ساتھ اس طرح جڑی ہوئی ہیں کہ وہ ایک باقاعدہ ناول بن جاتی ہیں۔ یہ افسانے جنوبی کوریا کے اس معاشرے کی عکاسی کرتے ہیں جب وہ ملک زرعی معیشت سے ترقی کرکے صنعتی معیشت کے دور میں داخل ہورہا تھا ۔ اس دور میں محنت کش طبقے پر ۔۔۔ کیا گزرتی تھی، ان افسانوں میں اس کی تصویر پیش کی گئی ہے۔ پاکستانی قاری ان افسانوں میں اپنے معاشرے کی جھلک بھی دیکھ سکتے ہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “بونا آدمی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X