معاشی تکون کا نچلا حصہ

معاشی تکون کا نچلا حصہ

 300.00

Preview    Download

Compare

Description

معاشی تکون کا نچلا حصہ: کاروباری منافع اور غربت کا خاتمہ

سی کے پر ہلاد
تر جمہ : جنید احمد

معاشی تکون کے سب سے اوپر دولت مند طبقہ ہوتا ہے اور سب سے نیچے غریب طبقہ۔ صنعتی اور کاروباری ادارے اپنی اشیاء کے لیے دولت مند اور متوسط طبقے کی طرف زیادہ توجہ دیتے ہیں۔ اس لیے کہ ان کے خیال میں یہی وہ طبقے ہیں جو ان کی مصنوعات کے خریدار ہیں۔ اس کتاب میں مثالوں کے ساتھ وضاحت کی گئی ہے کہ معاشی تکون کے نچلے حصے پر بسنے والے غریب بھی ان اشیاء کے صارف اور خریدار بنائے جا سکتے ہیں۔

غریب طبقے کو صارفین اور خریداری کی صف میں کیسے شامل کیا جائے؟

اس کتاب میں ان کمپنیوں اور ان اداروں کا تفصیل کے ساتھ ذکر کیا گیا ہے جنہوں نے اپنی اشیاء غریبوں بالخصوص دیہات میں بسنے والے لوگوں تک پہنچا دی ہیں۔ یہ کتا ب صنعت کاروں اور کاروباری حضرات کے لیے کاروبار کے نئے دروازے کھولتی ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “معاشی تکون کا نچلا حصہ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X