جمہوریت کا مستقبل

جمہوریت کا مستقبل

 220.00

Preview    Download

Compare
Categories: , , Tag:

Description

جمہوریت کا مستقبل

فرید زکریا
ترجمہ: باسط اعجاز

کیا جمہوریت صرف الیکشن کا نام ہے کہ عام انتخابات میں جولوگ کامیاب ہوکر آئیں وہ حکومت بنالیں؟ یا جمہوریت کا کوئی اور مقصد بھی ہے؟ امریکہ کے ہفت روزہ رسالے ’’نیوز ویک‘‘ کے غیر ملکی امور کے ایڈیٹر فرید زکریا نے اس کتاب میں جمہوریت کا نیا تصور پیش کیا ہے۔ وہ کہتے ہیں اگر جمہوریت روشن خیال‘ روادار اور لبرل نہ ہوتو وہ صحیح معنی میں جمہوریت نہیں ہے۔ جمہوریت اکثریت کی آمریت کا نام نہیں ہے‘ اسے روادار وسیع القلب اور لبرل ہونا چاہیے۔ اس نظریہ کو پیش نظر رکھ کر فرید زکریا نے مشرقی اور مغربی جمہوریتوں کا تنقیدی جائزہ لیا ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “جمہوریت کا مستقبل”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X