تہذیبوں کی کایا کلپ

تہذیبوں کی کایا کلپ

 500.00

Preview    Download

Compare
Categories: , ,

Description

تہذیبوں کی کایا کلپ
(ہندو‘ بودھ‘ چینی‘ پارسی‘ یہودی‘ عیسائی اور اسلامی تہذیب کا ارتقا)

کیرن آرمسٹرانگ
ترجمہ: پروفیسر حنیف کھوکھر

تہذیبوں کی کایا کلپ‘‘ عالمی مذاہب کی ممتاز اور معتبر سکالر کیرن آرمسٹرانگ کی کتاب’’

THE GREAT TRANSFORMATION

کا مکمل اور مستند ترجمہ ہے۔ کتاب میں آٹھویں صدی قبل مسیح سے زمانۂ حال تک انسانی تہذیب ‘ انسانی فکروفلسفہ اور مذہبی تصورات کے ارتقا کا جائزہ لیا گیا ہے۔ آٹھویں صدی سے تیسری صدی قبل مسیح کا زمانہ تہذیبی اور مذہبی تصورات کی فراوانی کا زمانہ تھا ۔ اس دورمیں انسان اپنے آپ کو، اپنے ماحول کو اور کائنات کو سمجھنے کی کوشش کرتا نظر آتا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ سقراط‘ مہاتما بدھ‘ کنفیو شس‘ یرمیاہ اور لاؤزو جیسے عظیم مفکر او ر مذہبی پیشوا پانچ سوسال کے اسی عرصے میں کیوں پیدا ہوئے؟ اور بنی نوع انسان کے بارے میں ان کے خیالات ایک جیسے کیوں ہیں؟ اس کتاب میں اسی سوال کا جواب دینے کی کوشش کی گئی ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “تہذیبوں کی کایا کلپ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X