برصغیر کے اولیاء اور ان کے مزار

برصغیر کے اولیاء اور ان کے مزار

 200.00

Preview    Download

Compare
Categories: , ,

Description

The Muslim Saints of South Asia
by Anna Suvorova

برصغیر کے اولیاء اور ان کے مزار

اینا سفوروا
ترجمہ: محمد ارشدرازی

۔”برصغیر کے اولیا اور ان کے مزار” روس کی نامور محقق اور اردو زبان و ادب کی معروف اسکالر اینا سفوروا کی سالہا سال کی تحقیقی کاوش کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے برصغیر میں تصوف کے بڑے سلسلوں سے منسلک نماییندہ صوفیائے کرام کے مصدقہ حا لا ت ز ندگی، ان کے مزاروں کی تاریخ اور درگاہوں کے ساتھ وابستہ رسوم پر تحقیقی نظر ڈالی ہے۔ اس طرح یہ کتاب جنوبی ایشیا کے اولیاء اللہ اور ان کے سلسلوں کی مفصل اور مبسوط تاریخ مر تب کرتی ہے۔

یہ کتاب بر صغیر میں مسلمانوں کی تاریخ سے دلچسپی رکھنے والے عام قاری کے لئے بھی اتنی ہی فائدہ مند ہو سکتی ہے جتنی ان بزرگان دین کے عقیدت مندوں کے لیے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “برصغیر کے اولیاء اور ان کے مزار”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X