نیا مستقبل، نئے تقاضے

نیا مستقبل، نئے تقاضے

 550.00

Compare
Categories: , , Tag:

Description

The Need for a New Economic System
by John Scales Avery

نیا مستقبل، نئے تقاضے

جان سکیلز ایوری
ترجمہ: اعزاز باقر

یہ کتاب آج کی دنیا کے سنگین اقتصادی مسائل کا تفصیل کے ساتھ جائزہ لیتی ہے اور ان مسائل کے پائیدار حل کی نشان دہی کرتی ہے۔

۔’’زمین اس وقت زندگی کو پناہ دینے یا اس کا تسلسل قائم رکھنے والی واحد معلوم دنیا ہے۔ ہمارے علم میں فی الحال کم سے کم مستقبل قریب میں ایسی اور کوئی ایسی جگہ نہیں ہے، جہاں زمین پر پائے جانے والی انواع کو منتقل کیا جا سکے۔ ہم ایسی جگہ کا دورہ تو کر سکتے ہیں مگر ابھی وہاں آباد نہیں ہو سکتے۔ ہمیں خواہ اچھا لگے یا برا، فی الحال ہمارے پاس یہی ایک زمین ہے جہاں ہم اپنے قدم جمائے ہوئے ہیں۔ ہم زمین کی سطح سے نیچے اور اوپر لاکھوں برسوں سے زخیرہ کردہ وسائل کے ساتھ ہی ہائیڈروکاربن کی صورت میں با آسانی دستیاب توانائی کا کثیر حصہ پہلے ہی استعمال کر چکے ہیں۔ پرندوں اور جانوروں کی انواع کا بڑے پیمانے پر ناپید ہونے کا عمل شروع ہوچکا ہے اور اب تک 50 فی صد کے قریب ناپید بھی ہوگئے ہیں۔ یہ امر ابھی تک واضح نہیں کہ ہم اس ابتر صورتحال پر کب تک قابو پا سکیں گے۔ تاہم یہ کتاب یقیناًہمیں ایک کٹھن کام سونپ رہی ہے۔‘‘ (ڈاکٹر پرویز ہود بھائی)۔

جان ایوری نے ایم آئی ٹی سے نظری طبیعات اور نظری کیمسٹری میں تربیت حاصل کی۔ وہ سائنسی اور سماجی موضوعات پر متعدد کتابوں اور مضامین کے مصنف ہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “نیا مستقبل، نئے تقاضے”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X