آوازیں جو سنائی نہیں دیتیں

آوازیں جو سنائی نہیں دیتیں

 240.00

Preview    Download

Compare

Description

The Other Side of Silence
by Urvashi Butalia

آوازیں جو سنائی نہیں دیتیں
آزادی کے وقت بچھڑ جانے والی عورتوں کی کہانیاں

اروشی بٹالیہ
ترجمہ: محمد وسیم

آزادی کے وقت دونوں جانب جو ہندو مسلم فسادات ہوئے اس میں لاکھوں انسان مارے گئے اور لاکھوں گھر تباہ ہوئے۔ دونوں طرف سے جو نقل مکانی ہوئی اس میں خاندان کے خاندان بے گھر ہوئے اور یہ اجڑے ہوئے لوگ ہندوستان کی طرف سے پاکستان اور پاکستان کی طرف سے ہندوستان گئے۔ ان میں سب سے زیادہ مظلوم طبقہ عورتوں کا تھا۔ دونوں طرف ان اجڑی ہوئی عورتوں پر کیا بیتی ؟اس کے بارے میں کئی کتابیں لکھی گئی ہیں لیکن اروشی بٹالیہ کی یہ کتاب اس اعتبار سے زیادہ مستند اور معتبر مانی جاتی ہے کہ انہوں نے گھر گھر جاکر ان عورتوں سے بات چیت کی جو اپنے خاندانوں سے بچھڑ کر اب نئے گھر میں زندگی گذار رہی ہیں۔ یہ کتاب برصغیر میں ہی نہیں ساری دنیا میں بہت مقبول ہوئی ہے اور اسے حوالے کی کتاب مانا جاتاہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “آوازیں جو سنائی نہیں دیتیں”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X