قوموں کی اصل دولت

قوموں کی اصل دولت

 340.00

Preview    Download

Compare
Categories: , , Tag:

Description

The Real Wealth of Nations
by Riane Eisler

قوموں کی اصل دولت
نئے معاشی نظام کی تشکیل کی طرف ایک قدم

ریان آئسلر
ترجمہ: حنیف کھوکھر

عمرانی اور معاشی علوم کی ماہر امریکی خاتون ریان آئسلر نے اس کتاب میں دنیا کے موجودہ معاشی نظام کا تنقیدی جائزہ لیا ہے اور وہ اس نتیجے پر پہنچی ہیں کہ معیشت کا سرمایہ دارانہ نظام ہو یا اشتراکی نظام ‘ جب تک اس میں انسانی فلاح کو مرکزیت حاصل نہیں ہوگی اس وقت تک دنیا سے ظلم وجبر اور تخریب وفساد ختم نہیں ہوسکتا۔

یہ فلاحی معیشت کیا ہوگی؟ اس کتاب میں اس پر تفصیل کے ساتھ روشنی ڈالی گئی ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “قوموں کی اصل دولت”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X