تیسری لہر
May 14, 2017اقبال احمد کے منتخب مضامین
May 17, 2017قرآن کے بنیادی موضوعات
Rated 5.00 out of 5 based on 1 customer rating
(1 customer review)
₨ 500
Categories: All, Social Issues
Tags: Islam Religion
Quran ke Bunyadi Mozoo’at
by Dr. Fazlur Rehman
قرآن کے بنیادی موضوعات
ڈاکٹر فضل الرحمن
ترجمہ: محمد کاظم
ڈاکٹر فضل الرحمن کے نزدیک قرآن مجید کے چند بنیادی موضوعات ہیں ۔ مثلًا خدا، انسان، وحی و رسالت، شیطان، روز آخرت اور مسلم معاشرے کا ظہور۔ ان موضوعات کے باہمی ربط کو ملحوظ رکھتے ہوئے گہرائی میں جا کر ان کا مطالعہ کرنے کی ضرورت ہے۔ تبھی ہم جان سکیں گے کہ کائنات اور زندگی کے بارے میں قرآن کا مربوط نقطئہ نظر کیا ہے اور وہ خدا، انسان اور معاشرے کے بارے میں کیا کہنا چاہتا ہے۔ اپنی اس کتاب میں ڈاکٹر فضل الرحمن نے قرآن کے انہی اہم موضوعات پر سنجیدہ اور عالمانہ بحث کی ہے۔
1 review for قرآن کے بنیادی موضوعات
Add a review Cancel reply
Dr Muhammad Hashim Qureshi –
Good book