عورت: دیس دیس کی کہانیاں
December 9, 2017دہشت گرد یا جہادی
December 9, 2017Sunehri Qaqnas
Translation in Urdu by Sajjad Kareem Anjum
سنہری ققنس
کوریا کے سات جدید افسانے
انگریزی میں ترجمہ: سوہ جی مون
انگریزی سے ترجمہ: سجاد کریم انجم
کتاب میں شامل جنوبی کوریا کے سات افسانے 1940 سے 1990 تک کے کوریائی معاشرے کی سچی اور کھری تصویر پیش کرتے ہیں۔
اردو میں جنوبی کوریا کے ناول یاافسانے بہت کم ترجمہ ہوئے ہیں۔ حالانکہ اپنے معیار کے لحاظ سے انہیں فکشن کی عالمی سطح پررکھا جاسکتا ہے۔ اس کا ثبوت یہ سات طویل افسانے ہیں۔ باربار پیش آنے والے قومی بحرانوں سے کامیابی کے ساتھ بچ نکلنا اور انتہائی جی داری کے ساتھ معاشی اور معاشرتی مشکلات کا سامنا کرنا‘ یہ ہیں وہ خاص موضوع جن کی عکاسی ان افسانوں میں نہایت فن کارانہ انداز میں کی گئی ہے۔
Be the first to review “سنہری ققنس: کوریا کے سات جدید افسانے” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.