جاگیرداری اور جاگیردارانہ کلچر

جاگیرداری اور جاگیردارانہ کلچر

 120.00

Preview    Download

Compare
Categories: , , Tag:

Description

Feudalism and Feudal Culture
Dr. Mubarak Ali

جاگیرداری اور جاگیردارانہ کلچر

ڈاکٹر مبارک علی

اس کتاب میں جاگیر دارانہ نظام کو مغرب اور مشرق کے تناظر میں دیکھا گیا ہے اور اس تاریخی حقیقت کا تجزیہ کیا گیا کہ یہ نظام کن حالات میں پیدا ہوا‘ کس کس طرح اس کی شکل تبدیل ہوتی رہی اور سیاسی اور معاشی زندگی پر اس نے کیا اثرات مرتب کیے۔ کتاب میں اس حقیقت پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے کہ پاکستان میں جمہوریت بھی جاگیردارانہ ہے حتی کہ ہمارے صنعت کار اور تاجر بھی ذہنی طور پر جاگیر دار ہی ہیں۔ جاگیرداری اور جاگیردارانہ ذہنیت نے ہماری ترقی کی راہ میں جو رکاوٹیں کھڑی کی ہیں کتاب میں ان کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “جاگیرداری اور جاگیردارانہ کلچر”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X