تیل اور گیس خاتمہ قریب ہے

تیل اور گیس خاتمہ قریب ہے

 300.00

Preview    Download

Compare

Description

تیل اور گیس خاتمہ قریب ہے

ترجمہ : ایم وسیم

تیزی سے ترقی کرتی ہوئی ہماری دنیا آج تک اس خوش فہمی میں مبتلا رہی ہے کہ آنے والے زمانوں میں ہمیں سستا تیل اور سستی گیس ملتی رہے گی۔ لیکن یہ خوش فہمی اب ختم ہوتی جا رہی ہے۔ دنیا کی بڑی تیل کمپنیاں خود بھی یہ جانتی ہیں۔ لیکن وہ اس کا ازالہ کرنے کے لئے کچھ بھی نہیں کر رہی ہیں۔ اس تباہی کی ذمہ دار ترقی یافتہ دنیا ہے۔ ماہرارضیات جیریمی لیگیٹ 1980 کی دہائی میں بڑی عالمی تیل کمپنیوں کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔ وہاں انہوں نے جو تجربے حاصل کیے اور ان پر جو انکشافات ہوئے یہ کتاب ان کا حاصل ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ اس کرہ ارض کو بچانے کے لیے ہمیں کیا کرنا ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “تیل اور گیس خاتمہ قریب ہے”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X