کامیاب زندگی کا راستہ

کامیاب زندگی کا راستہ

 230.00

Preview    Download

Compare

Description

کامیاب زندگی کا راستہ

ڈاکٹر فلپ سی میک گرا
ترجمہ: محمد وسیم

ڈاکڑ فلپ میک گرا امریکی ٹیلی وژن کی جانی پہنچانی شخصیت ہیں۔ ہم ہرشام اپنے ٹی وی سیٹ پر انہیں مختلف لوگوں کو کارآمد مشورے دیتے دیکھتے ہیں۔ ٹیلی وژن پر وہ ڈاکڑ فل کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ اب تک وہ ہزاروں عورتوں اور مردوں کے ذاتی اورخاندانی مسائل سن کر انہیں ایسے مشورے دے چکے ہیں جن سے ان لوگوں نے بہت فائدے اٹھائے ہیں یہ کتاب انہوں نے اپنے تجربات کی بنیاد پر لکھی ہے ۔ وہ کہتے ہیں۔ ’’ہمیں ایسے کام کرنا چاہئیں جن سے کارآمد نتائج برآمد ہوں۔ اور ایسے کام کرنا چاہئیں جو کوئی معنی رکھتے ہوں۔‘‘ وہ کام کیا ہیں؟ یہ ڈاکٹر فل اس کتاب میں بتاتے ہیں۔

ڈاکٹر فل: ڈاکٹر فل ادارہ کورٹ روم سائنسز کے بانی صدر ہیں۔ اور امریکہ کے بعض مشہور مقدموں میں انسانی تعلقات کے ماہرکی حیثیت سے شامل رہے ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ مشہور مقدمہ ٹیلی وژن کی ممتاز میزبان خاتون اوپراونفری کا ’’میڈ کاڈ‘‘ مقدمہ تھا۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “کامیاب زندگی کا راستہ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X