آزادی سے پہلے مسلمانوں کا ذہنی رویہ

آزادی سے پہلے مسلمانوں کا ذہنی رویہ

 220.00

Preview    Download

Compare
Categories: , ,

Description

Pre-Independence Indian Muslim Mindset
by Ghulam Kibria

آزادی سے پہلے مسلمانوں کا ذہنی رویہ

غلام کبریا
ترجمہ: حسن عابدی

برصغیر کے مسلمان جب قیام پاکستان کے لیے جدوجہد کررہے تھے تو کیا ان کے سامنے نئے ملک اور نئے معاشرہ کا کوئی واضح خاکہ تھا؟ کیا انہوں نے کوئی ایسا منصوبہ تیا ر کیا تھا کہ نئے ملک کا سیاسی ٗ معاشرتی اور معاشی ڈھانچہ کیا ہوگا؟ کیا برصغیر کے مسلمانوں کے سامنے کوئی ایسا نمونہ تھا جس کے مطابق وہ نئے ملک کو تہذیبی ٗ تعلیمی اور صنعتی ترقی کی راہ پر گامزن کرسکتے ؟ کیا آزادی سے پہلے جنوبی ایشیا کےمسلمانوں نے اپنی قوم کی تعلیمی اور معاشی ترقی کے لیے کبھی کوئی ٹھوس منصوبہ بندی کی تھی؟ اور اب پاکستان کس راستے پر جارہا ہے؟ اس کتاب میں انہیں نازک سوالوں کی اہمیت کو سمجھ اور ان کا جواب دینے کی کوشش کی گئی ہے۔ پاکستان کے قیام کو پچپن سال گذرنے کے بعد ان سوالوں کی اہمیت اور بھی بڑھ گئی ہے۔ خاص طور سے پاکستان کی نئی نسل کے لیے یہ کتاب سوچنے کی نئی راہیں کھولتی ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “آزادی سے پہلے مسلمانوں کا ذہنی رویہ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X