القاعدہ کا دوسرا روپ

القاعدہ کا دوسرا روپ

 130.00

Preview    Download

Compare

Description

القاعدہ کا دوسرا روپ

کامل طویل
ترجمہ: توقیر عباس

عربی زبان کے اخبار ’’الحیات‘‘ نے القاعدہ کے بارے میں چھ حصوں پر مشتمل ایک تخلیقی مضمون شائع کیا تھا۔یہ مضمون عرب صحافی کامل طویل کی تحقیق و تفتیش کا خلاصہ ہے۔ القاعدہ کے بارے میں عوامی فہم کو وسعت دینے میں مددکرنے کے ساتھ ،یہ مضامین جو

Quilliam

اور الحیات کے باہمی تعاون کی پیشکش او ر پیداوار ہیں،القاعدہ کے مخالفین کوایسے ذرائع مہیا کرتے ہیں جن کی مدد سے وہ القاعدہ کے پراپیگنڈے ،بیان تحاریر اور ذاتی نمائندگی کا جواب دے سکتے ہیں اور ان مسائل کو حل کر سکتے ہیں۔

کتاب میں شامل تمام معلومات لیبیا کے ایک سابق جہادی رہنما بنو تمن نے کامل کو فراہم کی ہیں۔ یہ وہ معلومات ہیں جو اس سے پہلے سامنے نہیں آئیں۔ یہ کتاب حکومتی پالیسی بنانے والوں، حساس اداروں،صحافیوں اوران لوگوں کے لئے کلیدی حیثیت رکھتی ہے جو القاعدہ کو بہتر طورپر سمجھنا چاہتے ہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “القاعدہ کا دوسرا روپ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X