مستقبل کا منظرنامہ: انسان کے لئے ممکنات
November 3, 2024اسلام، آمریت پسندی اور پسماندگی
November 8, 2024Naujawan Shaai’r ke Naam Khutoot
Translated by Raza Abedi
[نوجوان شاعر کے نام خطوط]
مصنف: رائنر ماریہ رلکے
ترجمہ: رضی عابدی
قیمت: 500 روپے
:مصنف و کتاب کے بارے میں
Letters to a young poet
by Rainer Maria Rilke
رائنر ماریہ رلکے (1875ء–1926ء) بیسویں صدی کے جرمن زبان کے عظیم ترین شعراء میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے ادب، آرٹ کی تاریخ، اور فلسفے کی تعلیم میونخ اور پراگ سے حاصل کی۔ ان کے دو سب سے مشہور شعری مجموعے
“Sonnets to Orpheus” اور ” Duino Elegies”
ہیں، ان کی دو سب سے مشہور نثری تصنیفات
“Letters to a Young Poet”
اور نیم خودنوشت سوانح
“The Notebooks of Malte Laurids Brigge”
ہیں۔ نوجوان شاعر کے نام خطوط رلکے کے1902ء سے 1908ء تک ایک انیس سالہ زیر تربیت فوجی افسر فرانز زاور کاپس(1966ء–1883ء) کو لکھے گئے دس خطوط کا مجموعہ ہے۔
Be the first to review “نوجوان شاعر کے نام خطوط” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.