تصور عدل
December 18, 2017پاکستان کا مستقبل
December 18, 2017Jaam aur Khanjar
by Riane Eisler
جام اور خنجر
ریان آئسلر
ترجمہ: محمد یحییٰ خان
یہ کتاب ہمارے ثقافتی منابع کی ایک نئی تاریخ پر سے پردہ اٹھاتی ہے۔ یہ بتاتی ہے کہ دنیا میں برپا جنگ وجدل اور مردوعورت کے درمیان کشمکش نہ تو احکامات خدا وندی کے تحت جاری ہیں اور نہ ہی کوئی حیاتیاتی تقاضہ ہیں۔ یہ اس امر کی تو ثیق ہے کہ بہتر مستقبل ممکنات میں سے ہے اور اس کی جڑیں در حقیقت ماضی میں ہونے والے درد بھرے اور دل گداز سلسلہء واقعات کے اندر پیوست ہیں۔
۔“بعض کتابیں ایک انکشاف کا درجہ رکھتی ہیں کیونکہ وہ ناقابل تصور امکانات کی روح کو بے نقاب کرتی ہیں۔
The Chalice & the Blade
ان عظیم الشان کلیدی کتابوں میں سے ہے جو ہمارا رخ ہی تبدیل کر دیتی ہیں اور دنیا میں بنیادی تبدیلیوں کا آ غاز ثابت ہو تی ہیں۔ آئسلر نے انتہائی فصاحت و بلاغت کے ساتھ بتایا ہے کہ امن کا خواب کوئی نا ممکن یو ٹوپیا نہیں ہے۔”۔
ازابیل آئندے، مصنف: “دی ہاﺅس آف سپرٹ”۔
(ہر کسی کو یہ کتاب پڑھنے کا موقع ملنا چاہیئے۔” ( شکاگو ٹرائی بیون”
Reviews
There are no reviews yet.