کوسموس
August 5, 2020فزکس کے سات اسباق
September 14, 2020Waqt ka Safar
Translation by Nazir Mehmood
وقت کا سفر
سٹیون ہاکنگ
ترجمہ: ناظر محمود
کتاب ”وقت کا سفر“ میں سٹیون ہاکنگ گلیلیو سے لے کر آئن سٹائن اور پوئنکارے تک سارے عظیم نظریہ ہائے کائنات پر تبصرہ کرتا ہے اور پھر خلاء کی دور ترین گہرائیوں میں جا پہنچتا ہے۔
کائنات کیسے شروع ہوئی اور کیونکر ختم ہو گی؟ کیا کائنات کی کوئی حد ہے؟ کیا وقت مُڑ کر پچھلی سمت میں رواں ہو سکتا ہے؟ایک ایسی کائنات میں کیا ہوگا جس کی چار کی بجائے گیارہ ڈائمنشنز ہوں؟ یہ ہیں ان چونکا دینے والے سوالات میں سے چند ایک جو اس کتاب کا موضوع ہیں۔
سٹیون ہاکنگ کے بارے میں سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ وہ تصوراتی فزکس کے آسمان پر آئن سٹائن کے بعد سب سے درخشاں ستارہ تھا۔ ”وقت کا سفر“ اس کی مقبول عام کتاب
A Brief History of Time
کا ترجمہ ہے۔ اس کتاب میں ہاکنگ نے جدید سائنسی دریافتوں کی مدد سے کائنات اور وقت کی ماہیت پر روشنی ڈالی ہے۔ 2018ء میں سٹیون ہاکنگ کا انتقال ہو گیا تھا۔
Reviews
There are no reviews yet.