تہذیبوں کے گورکھ دھندے
December 15, 2017A to Z of Jehadi Organizations in Pakistan
December 15, 2017انسانی جرائم کی تاریخ
کولن ولسن
ترجمہ: یونس منصور
کولن ولسن کی یہ کتاب چھپتے ہی دنیا بھر میں مقبول ہوگئی تھی۔ اب تک اس کے کئی ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں۔ اس کتاب میں انسانی تاریخ کے آغاز سے بیسویں صدی کے نصف تک کے واقعات کا ذکر اور ان کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ یہ تجزیہ تاریخی اور واقعاتی بھی ہے اور نفسیاتی بھی کیونکہ مصنف کہتا ہے کہ تشدد انسان کی سرشت میں داخل ہے اور انسان نے جب سے اپنی انا کو دریافت کیا ہے اس وقت سے اس نے قتل وغارت گری شروع کردی ہے۔ یہ قتل وغارت سلطنتیں قائم کرنے کے لیے بھی کی گئی ہے اور ذاتی دشمنی اور ذاتی مفاد کے لیے بھی۔ اس کے علاوہ ایک قتل وہ بھی ہے جو محض سنسنی پیدا کرنے کے لیے کیا جاتاہے۔
کولن ولسن نے ناول اور ادبی تنقید سے لے کر فلسفہ ٗ مخفی علوم ٗ جرائم اور نفسیات جیسے ہر موضوع پر کتاب لکھی ہے اور اس کی ہر کتاب مقبول ہوئی ہے۔
Be the first to review “انسانی جرائم کی تاریخ” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.