طوفان
June 9, 2017گھامڑ گورے
June 11, 2017Kaamroop ki Kahani
Translation by Tanveer Iqbal
کامروپ کی کہانی
اندرا گوسوامی
ترجمہ: تنویر اقبال
اندرا گوسوامی ہندوستان کی نامور ناول نگار ہیں۔ ان کا تعلق آسام سے ہے۔ اور آسامی زبان میں ہی لکھتی ہیں۔ انہیں کئی قومی اور بین الاقوامی انعام مل چکے ہیں۔ ان میں کتھا ایوارڈ ٗ جن پیٹھ ایوارڈ ٗ ساہتیہ اکادمی ایوارڈ ٗ بھارت نرمان ایوارڈ ٗ آسام ساہتیہ سبھا ایوارڈ ٗ کمل کماری فاؤنڈیشن ایوارڈ اور انٹرنیشنل جیوری ایوارڈ شامل ہیں۔ آخری انعام ان کے ناول ’’کامروپ کی کہانی‘‘ پر مبنی فلم پر انہیں ملا۔ انہوں نے کئی ناول اور کئی سو افسانے لکھے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کے تحقیقی مقالوں کی تعداد بھی بہت زیادہ ہے۔ ان کے ناولوں اور افسانوں کے ترجمے کئی زبانوں میں ہوچکے ہیں۔ حال ہی میں ان کی دو کتابوں نے بہت شہرت حاصل کی ہے۔ ان کی ایک کتاب
An Unfinished Autobiography
ان کی آپ بیتی ہے اور دوسری کتاب
“Pages Stained with Blood
دہلی میں سکھوں کے قتل عام کے بارے میں ہے۔ یہ قتل عام اندرا گاندھی کے قتل کے بعد ہوا تھا۔ اندرا گوسوامی آج کل دہلی یونیورسٹی میں جدید زبانوں کے شعبے کی صدر ہیں۔ اس ناول پر بین الاقوامی انعام یافتہ فلم بن چکی ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.