ہندوستانی مسلمان آئینہ ایام میں
June 6, 2017سپنوں کی موت
June 8, 2017جہاد کشمیر وافغانستان: جہادی تنظیموں اور مذہبی جماعتوں کا ایک جائزہ
₨ 350
Jihad-e-Kashmir-o-Afghanistan:
Jihadi Tanzeemon aur Mazhab Jama’aton ka aik Jayeza
by Muhammad Amir Rana
:جہاد کشمیر و افغانستان
جہادی تنظیموں اور مذہبی جماعتوں کا ایک جائزہ
محمدعامر رانا
افغانستان میں سوویت فوجوں کی آمد کے بعد وہاں امریکی مدد سے جو جہادشروع کیا گیا اس نے پاکستان میں کئی قسم کی جہادی اور عسکری تنظیموں کو جنم دیا۔ ان تنظیموں نے شہر شہر گاؤں گاؤں اپنی سرگرمیاں وسیع کیں اور افغان جہاد کے لیے نوجوان بھرتی کیے۔ افغانستان سے سوویت فوجوں کی واپسی کے ساتھ ہی ان تنظیموں کی توجہ کشمیر کی جانب مبذول ہوگئی۔ افغانستان اور کشمیر کے علاوہ ان تنظیموں نے پاکستان کے اندر بھی اپنا سیاسی اور مذہبی اثرورسوخ بڑھانا شروع کیا۔
اس کتاب میں ان تمام تنظیموں اور جماعتوں کا جائزہ لیا گیا ہے اور ان کے نصب العین اور ان کے طریقہ کار پر مفصل روشنی ڈالی گئی ہے۔ ایک اعتبار سے یہ کتاب ان تنظیموں اور جماعتوں کی ڈائریکٹری بھی ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.