اسلام کا بنیادی سوال: اسلامی روایت اور جدید سائنس کی ہم آہنگی
May 15, 2019سرطان کی روداد: طب کی دُنیا کے سربستہ راز
September 21, 2019Ghussay ka Ehd: Ehd-e-Haazir ki Tareekh
Translation by Maqbool Elahi
غصّے کا عہد: عہدِ حاضر کی تاریخ
پنکج مِشرا
ترجمہ: مقبول الٰہی
ہم دنیا میں بڑھتی ہوئی، نسلی، قومی اور مذہبی منافرت کی وضاحت کس طرح کر سکتے ہیں؟ یہ منافرت خواہ ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکہ میں نظر آرہی ہو یا دولت اسلامیہ کے مجاہدین میں۔ یہی منافرت اور تنگ نظری ہمیں قوم پرستی کی شکل میں بھی دکھائی دے رہی ہے۔ اس کتاب کے مصّنف نے اٹھارویں صدی سے اب تک کے حالات کا جائزہ لے کر اس منافرت اور تنگ نظری کو سمجھنے کی کوشش کی ہے۔ قدیم اور جدید تاریخ کا موازنہ کرتے ہوئے مصّنف نے ہمارے آج کی صورت حال کا تجزیہ کیا ہے۔
پنکج مِشرا برطانیہ کی رائل سوسائٹی آف لٹریچر کے فیلو اور کئی کتابوں کے مصّنف ہیں۔ آپ لندن میں رہائش پزیر ہیں اور دنیا کے معروف اخباروں میں کالم لکھتے ہیں۔
Be the first to review “غصّے کا عہد: عہدِ حاضر کی تاریخ” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.