مسلمانوں کا عروج وزوال، کتابوں کے آئینے میں
December 9, 2017انسانی تہذیب کے پانچ دور
December 9, 2017اپنا قاتل: 100 بچوں کے قاتل کا نفسیاتی تجزیہ
ڈاکٹر خالد سہیل
ڈاکٹر خالد سہیل بین الاقوامی شہرت کے ماہر نفسیات ہیں۔ ان کا شمار شمالی امریکہ کے ممتاز ماہرین نفسیات میں ہوتا ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے اجتماعی قتل کرنے والے مجرموں کی نفسیاتی کیفیت کا مطالعہ کیا ہے۔ اس کے لیے انہوں نے ایک سو بچوں کے قاتل جاوید اقبال کو نمونہ بنایا ہے۔ ایک سو بچوں کے قتل کی واردات کے بعد ڈاکٹر خالد سہیل پاکستان آئے اور انہوں نے اس واردات سے متعلق تمام افراد سے ملاقاتیں کیں ٗ اور اس واردات کے عوامل ومحرکات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے جاوید اقبال کی نفسیاتی کیفیت کا بھی جائزہ لیا۔ یہ کتاب اس نفسیاتی مطالعے اور تجزیے کا نتیجہ ہے۔
Be the first to review “اپنا قاتل” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.