عرب و ہند کے تعلقات
سید سلیمان ندوی
زمانہ قدیم سے عربوں اور ہندوستان کے درمیان تجارتی اور سفارتی تعلقات کی نوعیت کیا تھی؟ سید سلیمان ندوی نے اس کتاب میں اس پر تفصیل کے ساتھ روشنی ڈالی ہے۔ اس موضوع پر اور بھی بہت کام ہوچکا ہے لیکن چونکہ اس کتاب کی بنیاد عرب اور اسلامی مآخذ پر ہے اس لیے آ ج بھی اس کتاب کو سند کا درجہ حاصل ہے۔
Be the first to review “عرب و ہند کے تعلقات” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.